peperonity.net
Welcome, guest. You are not logged in.
Log in or join for free!
 
Stay logged in
Forgot login details?

Login
Stay logged in

For free!
Get started!

Home page


blog muk
a-----------namaz.ka.tareeqa.peperonity.net

Mardo Kii Namaz Ka Tareeqa

.*-: Namaz Ka Zikar Quran Pak Main :-*.

.•°°°•.|.•°°°•.|.•°°°•.
.•°°°•.|.•°°°•.
.•°°°•.
°•.|.•°
|
,.+""-., ,.-""+.,
.•°°°•.
♥`°.•°°°•. .•°°°•.°´♥
(¯`°•.`°.•°°°•.°`.•°´¯)
`°`°(¯`°`•.•´°´¯)°°`
°•.|.•°´
As salamu allaiqum namaz ka zikar quran pak main mojood ha . tasdeak k liya quran main jaha jaha namaz ka zikar kiya gaya ha . wo yaha likha ja raha ha
(1) جو بن دیکھے ایمان لاتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں ا ور جو کچھ ہم نے انہیں دیا ہے اس میں خرچ کرتے ہیں
( سورة البقرة , Al-Baqara, Chapter #2, Verse #3)
(2) اورنماز قائم کرو اوزکوةٰ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو
( سورة البقرة , Al-Baqara, Chapter #2, Verse #43)
(3) اور صبر کرنے اور نماز پڑھنے سےمدد لیا کرو اوربے شک نماز مشکل ہے مگر ان پر جو عاجزی کرنے والے ہیں
( سورة البقرة , Al-Baqara, Chapter #2, Verse #45)
(4) اور جب ہم نے بنی اسرائیل سے عہد لیا کہ الله کے سوا کسی کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ اور رشتہ داروں اور یتیموں اور محتاجوں سے اچھا سلوک کرنا اور لوگوں سے اچھی بات کہنا اور نماز قائم کرنا اور زکوةٰ دینا پھر سوائے چند آدمیوں کے تم میں سے سب منہ موڑ کر پھر گئے
( سورة البقرة , Al-Baqara, Chapter #2, Verse #83)
(5) اور نماز قائم کرو اور زکوةٰ دو اور جو کچھ نیکی سے اپنےواسطے آگے بھیجو گے اسے الله کے ہاں پاؤ گے بے شک الله جو کچھ تم کرتے ہو سب دیکھتا ہے
( سورة البقرة , Al-Baqara, Chapter #2, Verse #110)
(6) اور جب ہم نے کعبہ لوگوں کے لیے عبادت گاہ اور امن کی جگہ بنایا (اور فرمایا) مقام ابراہیم کو نماز کی جگہ بناؤ اور ہم نے ابراھیم اور اسماعیل سے عہد لیا کہ میرے گھر کو طواف کرنے والوں اور اعتکاف کرنے والوں اور رکوع کرنے والوں اور سجدہ کرنے والوں کے لیے پاک رکھو
( سورة البقرة , Al-Baqara, Chapter #2, Verse #125)
(7) اے ایمان والو صبر اور نماز سے مدد لیا کرو بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
( سورة البقرة , Al-Baqara, Chapter #2, Verse #153)
(8) یہی نیکی نہیں کہ تم اپنے منہ مشرق اور مغرب کی طرف پھیرو بلکہ نیکی تو یہ ہے جو الله اور قیامت کے دن پر ایمان لائے اورفرشتوں اور کتابوں او رنبیوں پر اور ا سکی محبت میں رشتہ دارو ں اور یتیموں اور مسکینوں اور مسافروں اور سوال کرنے والوں کو اور گردنوں کے چھڑانے میں مال دے اور نماز پڑھے اور زکوةٰ دے اور...


This page:




Help/FAQ | Terms | Imprint
Home People Pictures Videos Sites Blogs Chat
Top
.