peperonity.net
Welcome, guest. You are not logged in.
Log in or join for free!
 
Stay logged in
Forgot login details?

Login
Stay logged in

For free!
Get started!

Guestbook


yahudiyon ki tanzem zionism ya saihuniat - Newest pictures
a--------dilchasp.malomaat.peperonity.net

☀ یہودیوں کی تنظیم زائیونزم یا صیہونیت ☀

مکمل تفصیلات

کیا آپ یہودیوں کی مشہور تحریک صہیونیت
(Zionism)
کے بارے میں کچھ عجیب جاننا چاہیں گے۔

تو آئیے اس بدنام زمانہ تحریک کے بارے میں چونکا دینے والے حقائق سے آپکو روبرو کرواتے ہیں

یہودی جو قرآن مقدس کی رو سے مغضوب علیہم ہیں ،پوری دنیا کو اپنے زیر تسلط لانا چاہتے ہیں ۔اس مقصدکے لیے وہ بہت عرصے سے جدوجہد میں مصروف ہیں۔اس ضمن میں انہوں نے زائیو نزم یعنی صیہونیت کے نام سے صیہونی تنظیم قائم کی ہے اس کے اراکین بڑے بڑے افراد و امرا و حکام ہوتے ہیں۔اس کے علاوہ اقوام متحدہ کے ذریعے بھی صیہونی اپنا اثر و رسوخ بڑھا رہے ہیں۔اس کا اندازہ اس سے لگایاجاسکتاہے کہ اقوام متحدہ کے دس انتہائی اہم اداروں میں ان کے اہم ترین عہدوں پر73یہودی فائز ہیں۔اقوام متحدہ کے صرف نیویارک کے دفتر میں بائیس شعبوں کے سربراہ یہودی ہیں۔
دنیاکی معیشت پر بھی یہودیوں کامضبوط کنٹرول ہے ۔یہ سب کچھ دراصل ان دستاویزات کی بنیاد پر ہے جو یہودیوں کے بزرگوں نے تحریرکی ہیں۔ان میں وہ تمام اصول و تصورات درج کردیے گئے ہیں جن کی روشنی میں پوری دنیا پر یہودی اقتدار قائم ہوگا۔ واضح رہے کہ یہودی انہیں جعلی دستاویزات قرار دیتے ہیں،لیکن یہ محض عام لوگوں کو دھوکہ دینے کے لئے ہے ۔

صیہونیت کیا ہے اور کب سے یہ کام کر رہی ہے اور اسکے مقاصد کیا ہیں ؟

زائیونزم یعنی صہیونیت ایک ایسی تحریک کا نام ہے جس کا مقصد یہودی قوم کی تعمیر نو ہے۔ صہیون یا زائن (Zion) بیت المقدس (یروشلم) کا ایک حصہ ہے۔ انجیل میں اسے حضرت داؤد کا شہر کہا گیا ہے، جس کو یہودی حیات نو اور اسرائیلی حکومت کا نشان سمجھتے ہیں۔ صدیوں پہلے جب رومن سلطنت نے یہودیوں کی بادشاہت کا خاتمہ کیا اور یہودیوں کو جلاوطن کردیا تو وہ اس وقت سے فلسطین واپس لوٹنے اور اپنی ریاست کو پھر سے قائم کرنے کے خواب دیکھ رہے ہیں۔ صدیوں سے انہوں نے یہ خواب اپنے دل میں چھپا رکھا ہے ۔ اس عرصہ میں وہ جہاں بھی گئے اور جہاں بھی رہے، انہوں نے ہر جگہ اپنے مذہب اور اپنی الگ پہچان کو برقرار رکھا۔

یورپ میں جب صنعتی انقلاب شروع ہوا تو وہ اپنے خول سے باہر نکلے۔ اٹھارویں اور انیسویں صدی میں وہ ...


This page:




Help/FAQ | Terms | Imprint
Home People Pictures Videos Sites Blogs Chat
Top
.