peperonity.net
Welcome, guest. You are not logged in.
Log in or join for free!
 
Stay logged in
Forgot login details?

Login
Stay logged in

For free!
Get started!

Guestbook


dino sauras - Newest pictures
a--------dilchasp.malomaat.peperonity.net

❀ ڈائنو سارس ❀

دلچسپ و عجیب



کیا آپ یہ دلچسپ بات جانتے ہیں کہ اگر آج ڈائنو سارس زندہ ہوتے تو بلیو وہیل( جو کہ آج دنیا کا سب سے بڑا جانور ہے)بڑی قسم کے ڈائنو سارس کے سامنے ایک بونا ہوتی۔

جانئے ان ڈائنو سارس کے متعلق کچھ دلچسپ و عجیب

ڈائنو سار ، دراصل زمانہ قدیم میں پائے جانے والے جاندار تھے۔ جب شائد انسانوں کا وجود اس دنیا میں نہیں تھا۔

ڈائنو سار جانوروں کے زمانے کی ابتداء 20 تا 23 کروڑسال قبل ہوئی تھی۔ اور لگ بھگ 16 کروڑ سال تک یہ جاندارخاک ارض (terrestrial) پر چلتے پھرتے رہے۔ آج کرہءارض پر اڑتے پرندے ، ڈائنو سار کی ایک قسم تھیروپوڈ (theropod) کی اولاد سمجھے جاتے ہیں۔

ڈائنو سار کی پہلی قسم جو کہ 1822ء میں گیڈون مانٹیل (Gideon Mantell) نے دریافت کی اسکو موجودہ دور میں پائے جانے والی بڑی چھپکلی کی ایک قسم اگوانے سے مماثلت کی وجہ سے اگوانوڈون (Iguanodon) کا نام دیا گیا۔

ڈائنوسارس کے بارے میں مختلف اقسام کی کہانیاں اور معلومات دنیا کے مختلف حصوں میں شائد ہزار برسوں سے ملتی چلی آرہی ہیں۔ مثلا خیال ہے کہ چین میں پایا جانے والا مشہور تصور عفریت یعنی ڈریگن جو کہ ایک اژدھا کی صورت رکھتا ہے، اور اسی طرح یورپ کا وہ تصور کہ جسکے مطالق طوفان نوح میں ڈوب کر" ناپیدا" ہوجانے والے دیوہیکل جاندار ، ڈائنو سار ہی کی ذات سے نکلنے والی حققتیں ہوسکتی ہیں جو کہ برس ہا برس گذرنے پر افسانوی داستانیں بن گئیں۔۔

چونکہ ناپید ہوجانے والے حیوانات میں سے انتہائی کم ہی ایسے ہوتے ہیں جو کہ سنگوارہ (fossil) میں تبدیل ہوتے ہیں اور ان میں سے بھی کثیر حصہ ابھی تک کرہءارض کی گہرائیوں میں دفن ہے لہذا یہ کہنا مشکل ہے کہ سب سے چھوٹا اور سب سے بڑا ڈائنو سار جسامت میں کون سا تھا اور اسکی جسامت کیا تھی۔ چھوٹے ترین ساؤروپوڈ بھی اپنے گرد موجود محل ہست وبود میں کسی بھی جانور سے بڑے ہوا کرتے تھے۔ فیل کبیر۔ میمتھ (mammoth) ہاتھی کی ایک قسم جو کہ زمانہ گزشتہ میں ناپیدشدہ ایک عظیم الجسامت ہاتھی تھا وہ بھی ان ساؤروپوڈوں کے سامنےشائد چھوٹے ہوتے۔

دور حاضر کے چند ہی جاندار شایداس ناپید ہاتھی کی جسامت کو پہنچ سکیں گے ۔جیسے بلیو وہیل blue whale) جو کہ وزن میں 200000 کلوگرام اور طوالت میں ساڑھے 33 میٹر تک ہوتی ہے۔

یعنی ہم دوسرے الفاظ میں یہ کہہ سکتے ہیں کہ

اگر آج ...


This page:




Help/FAQ | Terms | Imprint
Home People Pictures Videos Sites Blogs Chat
Top
.