peperonity.net
Welcome, guest. You are not logged in.
Log in or join for free!
 
Stay logged in
Forgot login details?

Login
Stay logged in

For free!
Get started!

Guestbook


gujjar kaun thay - Newest pictures
a--------dilchasp.malomaat.peperonity.net

✷ گجر کون تھے ؟ ✷

~♡~♡~♡~



آج اپنے دلچسپ معلومات سائٹ کے دوستوں کو گجروں کے بارے کچھ معلومات فراہم کرتے ہیں۔ جو یقینا آپ کے لئے دلچسپی اور معلومات میں اضافے کا باعث بنےگی۔
ذہن میں رہے ذات صرف ہماری پہچان کے لئے ہوتی ہے ۔ اس پر فخر کرنا مناسب نہیں۔ہم سب سے پہلے مسلمان ہیں پھر پنجابی پٹھان گجر آرائیں بلوچ راجپوت جاٹ وغیرہ ہیں۔

اللہ کے نزدیک تم میں سے بہترین وہ ہے جو متقی ہے۔
اس لئے اس کو معلومات کی حد تک ضرور پڑھیں اور آگے شئیر بھی کریں۔ لیکن کسی پر فخر جتانے کے لئے ایسا مت کریں۔
شکریہ

ایک اور بات ذہن میں رہے کہ تاریخ میں اختلاف ہوتا ہے۔ ایک ہی انسان یا قوم کی تاریخ کو مورخین نے مختلف انداز میں تحریر کیا ہوتا ہے۔
اس میں یقینا مورخین کی خود ساختہ باتیں بھی شامل ہوجاتی ہیں۔ لہذا تاریخ مکمل طور پر سچ نہیں ہوسکتی۔
کیونکہ یہ نہ قرآن ہے اور نہ ہی حدیث۔ اس میں خشک اور تر دونوں طرح کے مضامین شامل ہوتے ہیں۔ اس لئے یہ بات بالکل ممکن ہے کہ میں جس کتاب کے حوالے سے تاریخ بیان کروں آپ نے اس کو کسی اور طرح پڑھا ہو۔
اب اپنے موضوع کی طرف واپس آتے ہیں۔

گجر ایک ذات
(Caste)
ہے۔ اس ذات کے لوگ پاکستان اور بھارت میں بکثرت پائے جاتے ہیں۔ان میں ہندو اور مسلمان دونوں بڑی تعداد میں موجود ہیں اور پیشے کے اعتبار سے ان میں اکثر گوالے ہیں۔ یعنی ان کا ذریعہ معاش بھینسوں کے دودھ پر ہی ہوتا ہے۔ لیکن ہندوستان کے بعض علاقوں جیسے کانگرہ اور سنجھال کے پہاڑوں کے بیرونی کناروں میں یہ گوجر تا حال خانہ بدوش چرواہوں اور گلہ بانوں کی زندگی بسر کر رہے ہیں

گجر وسط ایشیا کے قدیم ترین قبیلوں میں سے ایک اہم قبیلہ ہے جس کی تاریخ گزشتہ پانچ ہزار برسوں پر پھیلی ہوئی ہے۔ گو جروں نے کئی صدیوں پر محیط اپنی شناخت کی جنگ لڑ تے لڑتے اس قبیلے نے بہت کچھ کھویا اور بہت کچھ حا صل کیا ہے ۔گوجروں کے کئی اور نام ہیں جیسے گجر،گرجر، گرزر، گاوزر اور شاخیں جیسے کہ اجڑ، بکروال، دودھی، بنہارا وغیرہ مگر ہر ایک ذیلی شاخ کا شناختی ،سماجی اور ثقافتی تانا بانا ایسے بنا ہوا ہے کہ وہ اپنے اصل سے مضبوطی سے بندھے ہوئے ہیں۔

گجر کو گوجر اور گرجر بھی لکھا جاتا ہے گجر یا گوجر چھٹی صدی عیسوی میں برصغیر میں ...


This page:




Help/FAQ | Terms | Imprint
Home People Pictures Videos Sites Blogs Chat
Top
.