peperonity.net
Welcome, guest. You are not logged in.
Log in or join for free!
 
Stay logged in
Forgot login details?

Login
Stay logged in

For free!
Get started!

Guestbook


android kiya hai - Newest pictures
a--------dilchasp.malomaat.peperonity.net

⚡ اینڈروئڈ کیا ہے؟ ⚡

سائنسی معلومات


اینڈروئڈ ایک آپریٹنگ سسٹم ہے جیسے کہ ونڈوز ایک آپریٹنگ سسٹم ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ جیسے ونڈوز کمپیوٹر آپریٹ کرنے میں مدد کرتی ہے ویسے اینڈروئڈ موبائل-

یہ کافی پرانا آپریٹنگ سسٹم ہے جسے 2003 میں اینڈی رابن اور اس کے کچھ ساتھیوں نے مل کر بنایا
اینڈروئڈ کا لفظ اینڈی رابن سے بنا ہے۔

اینڈروئڈ کمپنی کے ابتدائی ارادے تھے کہ ایک اعلی درجے کا آپریٹنگ سسٹم تیار کریں ڈیجیٹل کیمرے کے لئے لیکن جب یہ محسوس کیا گیا ڈیجیٹل کیمرے جیسے آلات کی مارکیٹ اتنی بڑی نہیں ہے تو انہوں نے اپنی کوششوں کا رخ موڑ کر سمارٹ فون آپریٹنگ سسٹم بنانے کا ذہن بنایا تاکہ مارکیٹ میں پہلے سے موجود
Symbian Mobile
اور ونڈوز موبائل کے مقابلے کی نئی چیز بنائی جائے۔
اسی سال روبن کو پیسے کی کمی پڑ گئی۔ اور اینڈروئڈ کمپنی گوگل نے خرید لی۔

گوگل ایک بڑی کمپنی ہے اس نے 2007 میں 47 بڑی بڑی کمپنیوں کے ساتھ پاٹنر شپ کی جن میں
HTC, Sony, Dell, Intel Motorola، Samsung
T-Mobile ،LG ۔China Mobile, ebay
وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے بعد تو جیسے پوری دنیا میں آگ سی لگ گئی۔
Smart Phone
جو کہ موبائل ہی ہوتے تھے بس ان میں
Media player
GPS
اور ڈیجیٹل کیمرےوغیرہ کا اضافہ ہوتا تھا جو اس وقت کی مہنگی اور ماڈرن چیز سمجھی جاتی تھی پرانی ہو گئی۔ کیوں کہ گوگل نے ایک نئ طرز کا اسمارٹ فون بنایا جس میں اس نے اینڈروئڈ متعارف کروایا۔ نئے اسمارٹ فون میں منررجہ ذیل چیزیں شامل تھیں
Touchscreen, Media player, Digital camera, GPS, Web browsing, Wi-Fi.

اب گوگل نے جن کے پاس اینڈروئڈ والا اسمارٹ فون تھا ان کو مزید سہولتیں دیں۔ ایک آن لائن اسٹور بنایا اس کا نام اینڈروئڈ مارکیٹ رکھا۔ بعد میں نام تبدیل کر کے
Google Play
رکھ دیا۔ اس میں انٹرٹینمنٹ کا طوفان بند تھا۔

جس طرح ونڈوز و دیگر سسٹمز کے ورژن ہوتے ہیں اسی طرح اینڈروئڈ کے بھی اب تک مندرجہ ذیل ورژن آ چکے ہیں۔

یہ اپنے ورژنز کے نام انگلش الفابیٹ سیریز اور سوئٹس کے نام پر رکھتے ہیں

Cupcake (1.5)
Donut (1.6)
Eclair (2.0–2.1)
Froyo (2.2–2.2.3)
Gingerbread (2.3–2.3.7)
Honeycomb (3.0–3.2.6)[a]
Ice Cream Sandwich (4.0–4.0.4)
Jelly Bean (4.1–4.3.1)
KitKat (4.4–4.4.4, 4.4W–4.4W.2)
Lollipop (5.0–5.1.1)
Marshmallow (6.0–6.0.1)

آپ کے فون میں اینڈروئڈ کا کونسا ورژن ہے؟

دلچسپ معلوماتی مضامین پڑھنے...


This page:




Help/FAQ | Terms | Imprint
Home People Pictures Videos Sites Blogs Chat
Top
.