peperonity.net
Welcome, guest. You are not logged in.
Log in or join for free!
 
Stay logged in
Forgot login details?

Login
Stay logged in

For free!
Get started!

Text page


a-quran.hadiyat.peperonity.net

░♥||sharm.o.haya||♥░

ایمان والوں سے کہہ دو کہ وہ اپنی نگاہ نیچی رکھا کریں اور اپنی شرم گاہوں کوبھی محفوظ رکھیں یہ ان کے لیے بہت پاکیزہہے بے شک الله جانتا ہے جو وہ کرتے ہیں 31 اور ایمان والیوں سے کہہ دو کہ اپنی نگاہ نیچی رکھیں اور ......اپنی عصمت کی حفاظتکریں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں مگر جو جگہ اس میں سے کھلی رہتی ہے اوراپنے دوپٹے اپنے سینوں پر ڈالے رکھیں اوراپنیزینت ظاہر نہکریں مگر اپنے خاوندوں پر یا اپنے باپ یا خاوند کے باپ یا اپنے بھائیوں یا بھتیجوں یا بھانجوں پر یا اپنی عورتوں پریا اپنے غلاموں پر یا ان خدمت گاروںپر جنہیں عورت کی حاجت نہیںیا ان لڑکوں پر جو عورتوں کی پردہ کی چیزوں سے واقفنہیں اور اپنے پاؤں زمین پر زور سے نہ ماریں کہان کا مخفی زیور معلوم ہوجائے اوراے مسلمانو تم سب الله کے سامنے توبہ کروتاکہ تم نجات پاؤ‎...Surah nor verse number 30,31 59 اے نبیاپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ اپنے مونہوں پر نقاب ڈالا کریں یہ اس سے زیادہ قریبہے کہ پہچانی جائیں پھر نہ ستائی جائیں اور الله بخشنے والا نہایت رحم والا ہے‎..........‎


This page:




Help/FAQ | Terms | Imprint
Home People Pictures Videos Sites Blogs Chat
Top
.